وزیراعظم کی دیوان امیری میں امیر قطر سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی قطر کے دیوان امیری میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سیملاقات ہوئی ہے۔دیوان امیری میں وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال امیر قطر نے کیا، انہیں امیری گارڈز کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔دیوان امیری میں دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف فیفا ورلڈ کپ 974 اسٹیڈیم کا دورہ بھی کریں گے، انہیں اسٹیڈیم کے مختلف سیکشنز اور سہولتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed