پاک بحریہ نے 9 بھارتی ماہی گیروں کو بچالیا، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنیکی اطلاع پر بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے 9 بھارتی ماہی گیروں کو بچالیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی کشتی کے 10 میں سے 9 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔پاک بحریہ کیجہاز نے ہلاک ایک بھارتی شہری کی لاش سمندر سے نکال لی۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن سمندر میں انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم کا مظہر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed