ایک تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز 100 روپے کا اضافہ

 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز 100 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 250 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 239 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 17 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 820 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed