وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی اسکالرز کیساتھ مکالمہ

 

وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ ہوا ہے۔عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا۔انہوں نے کہا کہ وہی معاشرے اور قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوتی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی مذہبی اسکالرز سے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مثالوں پر عمل کرنا ہی خوش حالی کا راستہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed