بحریہ ایئرڈیفنس یونٹ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

 

پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانے بنانے والے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ترجمان کے مطابق میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔اس موقع پر نیول چیف نے کہا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed