لاہور، ڈرائیور نے بچوں پر کار چڑھادی، ایک جاں بحق

 

لاہور میں تیز رفتار کار سوار نے 4 بچوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق حادثے میں 3 بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے سگنل کراس کررہے تھے کہ تیز رفتار گاڑی نے انہیں کچل دیا، کار سوار کو حراست میں لے لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed