لاہور: یو ای ٹی کی کینٹین میں آگ لگ گئی

 

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی کینٹین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے یونیورسٹی کینٹین میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع کینٹین میں لگی ہے، جس کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کینٹین سے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed