فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا ڈیبیو میچ دیکھنے کے لیے ان کے کزن پرجوش ہیں۔لاڑکانہ میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے کزنز اور اہل علاقہ بجلی نہ ہونے کے باعث موبائل پر میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔شاہنواز دھانی کی وکٹ لینے پر پاکستان اور شاہنواز دھانی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔دھانی کے غلام نبی نے کہا کہ شاہنواز دھانی کے وکٹ لینے سے پاکستان اور لاڑکانہ کا نام اونچا ہوا ہے۔







