جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی ہے۔مولانا عبدالغفور حیدری نے مولانا فضل الرحمن کو وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جے یو آئی بلوچستان اور پارلیمانی پارٹی کے فیصلے درست ہیں۔مولانا عبدالغفور حیدری نے مولانا فضل الرحمن سے کہا کہ 3 سال تک وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے غیر جمہوری رویہ اپنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed