پیسرا غلط فیصلوں سے اسکول بندش کے دہانے پر پہنچ گئے، محمد سلیم خان

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (PEN) پاکستان نے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی (PSRA) کے مبینہ غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے اکتوبر میں صوبائی سطح پر گرینڈ جرگہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ PEN کے صوبائی صدر محمد سلیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں موقف اختیار کیا کہ اتھارٹی اپنی بنیادی ذمہ داریوں سے ہٹ کر ایسے فیصلوں میں مصروف ہے جس سے متعدد نجی تعلیمی ادارے بندش کے دہانے پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے حکام سے یکطرفہ پالیسیوں پر نظرثانی اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed