وینزویلا میں صورتحال بدستور سنگین، ہلاکتیں 920ہوگئیں

وینزویلا میں دو طاقتور زلزلوں کے بعد صورتحال بدستور سنگین رہی، ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی، چار ہزار تین سو سے زائد افراد زخمی ہو چکے۔ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف رہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے، سیکڑوں عمارتیں تباہ یا شدید متاثر ہوئیں، کراکس ایئرپورٹ زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے باعث بند رہا۔دنیا بھر کے رہنمائو ں کے وینزویلا کے عوام سے اظہار تعزیت کیا، امداد دینے کا اعلان کیا، امریکا نے متاثرین کیلئے 150 ملین ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کرلیا۔وینزویلا کی قائم مقام صدر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، ہنگامی حالات نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed