بی آرٹی سروس ایک روز قبل ہی بند کردی گئی

بی آر ٹی سروس کو سیکورٹی صورتحال کے باعث ایک دن قبل بند کر دیا گیا دو دن کے بجائے گزشتہ روز ایک بجے سے بی آر ٹی سروس بند کر دی گئی بی ار ٹی سروس کے اچانک بند کرنے سے درجنوں مسافروں کو شدید ترین مشکلات درپیش ائی بی ار ٹی سروس نو اور 10 محرم کے لیے بند کیا جاتا ہے تاہم گزشتہ روز دوپہر ایک بجے سے ایک دن قبل بی ار ٹی سروس بند کر دی جس کے باعث مسافر شدید ترین مشکلات کا شکار ہوئے ۔پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث مسافر مختلف مقامات پر شدید خوار ہوتے رہے جبکہ بی آر ٹی سروس اچانک بند ہونے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے ٹیکسیوں اور دیگر گاڑیوں نے مسافروں سے منہ مانگتا کرایا اصول کرتا رہے۔بی ار ٹی میں روزانہ 8 لاکھ زائد مسافر سفر کرتے ہیں ایک دن قبل بند کرنے سے ہزاروں کی تعداد میں مسافر شدید ترین متاثر ہو کر رہ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed