خیبرپختونخوا حکومت نے ضمنی بجٹ اور فنانس بل تیار کرلیا

صوبائی حکومت میں نئے مالی سال 2026.27 کے لیے ضمنی بجٹ اور فائنانس بل بھی تیار کر لیا ہے فنانس بل میں بعض اہم پیش رفت کیا گیا ہے بعض اہم امور کے حوالے سے ٹیکسز کی شرح میں رد و بدل کر دی گئی ہے بعض ٹیکسز میں کمی کر دی گئی ہے جبکہ بعض ٹیکسز میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ مختلف ٹیکسز میں مکمل طور پر ریلیف دے دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ضمنی بجٹ بھی مرتب کر لیا گیا ہے ضمنی بجٹ کو بھی ا ہی نہیں تقاضوں کے مطابق منظور کیا جائے گا 2025.26 میں خرج شدہ یا جاری اخراجات کی منظوری کے لیے ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش کی جائے گی ذرائع کے مطابق ضمنی بجٹ اور فائنانس بل کو بھی ختمی شکل دے دیا گیا ہے فائنانس بل اور ضمنی بجٹ کو صوبائی مشیر مزمل اسلم پیش کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed