ڈیرہ میں ٹریفک حادثہ’ 2 نوجوان جاں بحق

چشمہ روڈ ڈھکی کے قریب موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار دونوں نوجوان جاں بحق ہو گئے ریسکیو1122کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر دونوں نوجوانوں کو لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق افراد کا تعلق شیخ یوسف ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑپور چشمہ روڈ ڈھکی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور سکول بس کے درمیان ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے موٹر سائیکل نجی سکول کی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جاں بحق ہو گئے واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں 19 سالہ امیر حمزہ 14 سالہ احمد کا تعلق شیخ یوسف ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed