صوبائی بجٹ 18جون کو پیش کئے جانے کا امکان

صوبائی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ 2026-27 کی تیاری میں تاحال حتمی فیصلوں تک نہیں پہنچ سکی، جبکہ بجٹ پیش کرنے کی تاریخ بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ پانچ مرحلے سے کم مکانات پر ٹیکسز واپس لینے کی تجویز پر غور شروع کیا ہے ،حکومت نے ابتدا میں 12جون کو بجٹ پیش کرنے کا عندیہ دیا تھا اور صوبائی اسمبلی کا اجلاس بھی 8جون کو طلب کر لیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں سرکاری ذرائع سے معلوم ہوا کہ بجٹ اب18یا 20جون کو پیش کیا جائے گا ،صوبائی بجٹ بھی تاخیر کا شکار ہو گیا ہے وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہونے کے باعث چاروں صوبائی حکومتوں کے بجٹ تاخیر کا شکار ہونگے ،صوبائی بجٹ کی تیاری کا کام جاری ہے گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں مختلف ڈیپارنمنٹ کے حوالے سے اہم منظوری دی گئی بعض اہم امور کی منظوری کے حوالے ٹیکسز کے حوالے سے بعض اقدامات کی منظوری دی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed