سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک جانے پر پابندی کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے مختلف اداروں کے سفارشات کی روشنی میں سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے نام مختلف فہرستوں میں شامل کر کے ان کے بیرونی ملک جانے پر پابندی عائد کر رہی ہے اور ان کے ناموں کی تفصیلات ان کے سرکاری ڈیپارٹمنٹ ان کے گریڈ کی تفصیلات وغیرہ وزارت داخلہ کو بھجوانے کی ہدایات کی گئی ہے اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ان ملازمین کی تفصیلات بعض سرکاری و غیر سرکاری ٹھیکے داروں کی بیرونی ممالک جانی پر بندی عائد کر رہی ہے جن کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع بتایا گیا ہے ذرائع کے مطابق مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے بھی ان کی تفصیلات ہوم ڈیپارٹمنٹ چیف سیکرٹری کو بھجوائی گئی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق مختلف الزامات کے تحت ہند سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کاروائی عمل میں لائی جائے گی ہم ذرائع کے مطابق ان کے بیرونی ممالک جانے کے خطرات کے باعث ان کی بیرونی ملک جانے پر پابندی مختلف اداروں کے سفارشات کی روشنی میں عائد کی جا رہی ہے جس کی حتمی منظوری وفاقی حکومت کی جانب سے دے دی جائے گی ان میں بعض ملزمان پولیس کو بھی مطلوب ہے جو مختلف کیسز میں اشتہاری ہو چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed