خزانہ میں پسند کی شادی کے خواہشمند لڑکا لڑکی کا بہیمانہ قتل

پشاور میں تھانہ خزانہ کی حدود میں لڑکی اور لڑکے کے قتل کی 2 الگ الگ ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلی تھی، تاہم لڑکے کے گھر والوں نے لڑکی کو واپس اس کے گھر چھوڑ دیا۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی کے بھائیوں نے لڑکے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا جبکہ ملزمان کے گھر سے لڑکی کی لاش ملی۔فرار ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس کی کوششیں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed