خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع ،گورنر نے سمری پر دستخط کردیئے

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سمری تیار کرلی جس پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دستخط کردیئے ہیں۔ صوبائی کابینہ میں 3 وزرا، 3 مشیروں اور 5 معاونین خصوصی کو شامل کیا جائے گا۔نذیر احمد عباسی، شکیل احمد، محمد عدنان قادری، کو صوبائی وزیر بنایاجائیگا، محمد عارف احمد زئی، لیاقت علی خان، ہمایوں خان اور میاں محمد عمر کو بھی شامل کیا جائے گا۔ محمد عثمان، طفیل انجم، ملک عدیل اقبال اور محمد اسرار کا نام بھی کابینہ میں شامل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed