اسرائیلی عوام نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نتین یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ جنگ سے کیا حاصل ہوا؟۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے تنقید کرنے والے اسرائیلیوں پر طنز کرتے ہوئے انہیں محفوظ سرنگوں میں بیٹھنے کا طعنہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی عوام نے شیلٹرز اور محفوظ کمروں میں بیٹھ کرثابت قدمی دکھائی۔اسرائیلی وزیراعظم نے دعوی کیا کہ ہم نے مل کر بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔







