سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے اپنی سزا کے خلاف اپیل کردی’فوجی عدالت کی سزا کیخلاف آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے سامنے اپیل دائر کی گئی’ملٹری کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی’سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی اپیل دائر کرنے کی تصدیق ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کردی۔







