ڈی پی او حافظ آباد کے شاہانہ دفتر کی ویڈیو وائرل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ڈی پی او حافظ آباد کے شاہانہ دفتر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس پولیس افسر کے دفتر کو دیکھیں جس کے اخراجات آپ کے دیئے گئے ٹیکس سے پورے کیے گئے ہیں۔ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ "اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنی تنخواہ پر 38.15 فیصد ،اور اپنے خاندان کے لیے دودھ کے ہر پیکٹ یا گھی کے ہر ڈبے پر18 فیصد سیلز ٹیکس کیوں ادا کرنا پڑتا ہے، تو برائے کرم اس پولیس افسر کے دفتر کو دیکھیں جس کے اخراجات آپ کے دیئے گئے ٹیکس سے پورے کیے گئے ہیں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed