شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور میں غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب کرلیا گیا ہے ۔
دوسری جانب سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس بھی آج پشاور کے اوقاف ہال میں ہوگا ۔غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں ہوگا جس میں صوبے بھر سے چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00