پاکستان کے مجرم مراد سعید اور تحریک انصاف ہیں،پرویزخٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور اپنی سابقہ جماعت تحریک انصاف ملک کا مجرم قرار دے دیا۔جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہاکہ کوئی نیا پاکستان اور کوئی اسلام کے نام پر آیا مگر کچھ نہیں کیا، ہم امن اور قرضوں سے نجات چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 30 سال سے قرض لیے جا رہے ہیں، اب جاگناہوگا۔پرویزخٹک نے کہا کہ پاکستان کے مجرم مراد سعید اور تحریک انصاف ہے، صحت کارڈ، بی آرٹی اور موٹروے منصوبے میں نے شروع کیے تھے۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کہتا تھے یہاں باہر سے لوگ مزدوری کرنے آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed