وزیراعظم نےطاہرجاوید کو معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ کردیا

وزیراعظم نےطاہرجاوید کو معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سےطاہر جاوید سے معاون خصوصی کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔طاہر جاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا۔طاہرجاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 6اکتوبر کو جاری کیا گیاتھا۔

نگران وزیر اعظم نے طاہر جاوید کو معاون خصوصی سرمایہ کاری تعینات کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed