پی ڈی اے کو دوبار ہ پشاور تک محدود کرنے پر غور

پی ڈی اے کو دوبارہ پشاور تک محدود کرنے پر کام شروع کر دیا ہے سابقہ دور حکومت میں پی ڈی اے کا دائرہ اختیار نوشہرہ اور چارسدہ تک وسیع کیا گیا تھا جس پر تحفظات کے ساتھ کیے گئے تھے فنڈز کی عدم ادائیگی تنخواہوں کے معاملات مختلف اداروں کی جانب سے تحفظات کے بعد ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ڈی اے کو دوبارہ پشاور تک محدود کرنے کے لیے ہوم ورک شروع کر دیا ہے اور پشاور تک پی ڈی اے کام کرے گا دونوں اللہ کو کے حوالے سے فنڈز پر ذرائع کے مطابق اڈٹ کے دوران بھی تحفظات کے کا اظہار کیا گیا تھا ذرائع کے مطابق پی ڈی اے پشاور کی خوبصورتی میں اپنا اہم ترین کردار ادا کر رہی ہے تاہم اس وقت مالی بحران کا شکار ہو چکی ہے جبکہ ڈی جی پی ڈی اے اختیارات میں بھی مزید اضافہ کیا جا رہا ہے پی ڈی ائی کی کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے بھی بعض اہم تجاویز پر غور شروع کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed