آئی اوایس 17 اپ ڈیٹ کے ساتھ دلچسپ کیمرا فیچر متوقع

کیلیفورنیا: ایپل کی آئی او ایس 17 اپ ڈیٹ اپنے ساتھ کچھ دلچسپ نئے فیچر لانے والی ہے جس میں ایک زبردست کیمرا ٹِرک شامل ہے جو صارف کی تصاویر کو سیدھا کر سکے گی۔

آئی فون کیمرا میں پہلی کچھ ایسی آپشنل سیٹنگز موجود ہیں جو تصاویر کو درست کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ لیکن اس موسمِ خزاں میں متوقع آئی او ایس 17 میں ایپل نے کیمرا لیولنگ فنکشن کو گرِڈ موڈ سے علیحدہ کر کے مزید بہتر کیا گیا ہے۔

یہ نئی اپ ڈیٹ لیولنگ کے آپشن کو ایک انفرادی آپشن بناتے ہوئے، سیٹنگز میں کچھ دیگر پوشیدہ فیچر بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed