سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز 100 روپے کا اضافہ

 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 282 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قدر 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 825 ڈالر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed