ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ‘ 8 اضلاع میں موبائل فون سروس معطل کرنے کی سفارش

صوبائی حکومت نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے پیش نظر پشاور سمیت اٹھ اضلاع میں جزوی طور پر موبائل فون سروس بند کرنے کے سفارشات تیار کر لی ہے۔جبکہ پی ایم ڈی سی کے تحفظات کو دور نہ کرنے کی باعث امتحان دینے والی طلبہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے صوبے کی جانب سے جسے وفاق کو آج بھجوا دیا جائے گا جن جن ایریاز میں امتحانات ہو رہے ہیں تقریبا ارد گرد کے دو کلومیٹر تک موبائیل فون سروس معطل کر دیا جائے گی ۔ایم ڈی کیٹ ایک امتحان 20 ستمبر کو پشاور سمیت ملک بھر میں ہو رہا ہے جس میں ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ ہے جبکہ دوسری طرف پی ایم ڈی سی کے تحفظات کو ابھی تک دور نہیں کیا گیا ہے جس کی باعث صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان دینے والے طلبہ میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے پی ایم ڈی سی نے ایٹا کی ذریعے ہونے والے امتحان کی نتائج کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed