افغان مہاجرین کی موجودگی پر پشاور میں گھر گھر تلاشی آپریشن

افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق کرنے پر صوبے کے 14 ہزار سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائی کا اغاز شروع کر دیا ہے جبکہ دوسری طرف دین بہار کالونی۔عید کا کالونی میں گھر گھر اپریشن کے دوران درجنوں کوچیان مہاجرین کو گرفتار کر کے پاکستان سے ڈی پورٹ کر دیا ہے پشاور میں کوچیان قبیلے سے تعلق رکھنے والے بعض مہاجرین کی جانب سے قومی کارڈ بنانے کے الزامات میں گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین کیلئے غیر قانونی طور پر سرکاری دستاویزات کی تصدیق کرنے کے عمل کرنے والے سرکاری ملازمین جن کا تعلق مختلف ڈیپارٹمنٹ سے ہے اور گریڈ 17 سے اوپر کے افسران ہیں کہ حالات بھی کاروائی کا اغاز کر دیا ہے جبکہ تصدیق کرنے والے سابقہ بلدیاتی نمائندوں کے خلاف بھی کارروائی کا اغاز کر دیا ہے ذرائع کے مطابق ایسی بلدیاتی نمائندوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کی جانب سے ان کو نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں اور انہیں ائندہ انتخابات کی نااہل قرار دی جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed