براڈ پیک پر تودہ گرنے سے لاپتہ ہوئے 10 کوہ پیمائوں میں سے 4کی لاشیں مل گئیں

پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیمائوں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں،دیگر لاپتہ کوہ پیمائوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیز کر دیا گیا ،حادثے میں نیپالی، پاکستانی، چینی اور امریکی کوہ پیما لاپتہ ہوئے۔وزیر سیاحت نیک نام کریم نے کہا کہ براڈ پیک میں لاپتہ ہونے والے کوہ پیماں کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اس حوالے سے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ محکمہ سیاحت کی ٹیم لوجسٹک سپورٹ فراہم کر رہی ہے، 2 لاپتہ کوہ پیماں کی لاشیں ملی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed