پہاڑپور میں اراضی تنازعے پر فائرنگ،دوافرادجاں بحق

پہاڑپور وانڈہ جمال میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ،جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پنیالہ کی حدودوانڈہ جمال میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے نصر اللہ ولد عید محمد سکنہ بدنی خیل صابر شاہ ولد زین العابدین سکنہ وانڈا جمال جاں بحق عبدالرشید ولد مشعل خان زخمی ہو گئے فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق ہونے والوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed