درگئی میں گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

درگئی کے علاقے ہریانکوٹ میں گھریلو تنازع پر گھر میں فائرنگ کر کے ملزم نے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا ۔لیویز حکام کے مطابق واقعہ بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار کے بعد پیش آیا۔لیویز حکام کے مطابق بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed