حکومت کا مزید 15 خواجہ سرائوں کو سرکاری ملازمتیں دینے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے مزید 15 خواجہ سرا کو سرکاری ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے مختلف ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ ایک سے گریڈ پانچ تک اسامی و پر بھرتی کیا جائے گا ان ڈیپارٹمنٹل نے خواجہ سرو کو انٹرویوز کے لیے طلب کر لیا ہے ان اسامیوں کے لیے انہوں نے تحریری طور پر ٹیسٹ اور انٹرویو دینا ہے اس سے قبل جیل پولیس میں ایک خواجہ سرا اور اے این پی کے حکومت میں خواجہ سر کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی کیا گیا تھا تمام بھرتیاں پشاور کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔خواجہ سرا میں اعلی تعلیم یافتہ نوجوان بھی موجود ہے جنہوں نے سرکاری ملازمت حاصل کرنے کی لیے اپلائی کیا تھا جبکہ بعض نے ایٹا ٹیسٹ بھی پاس کیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق میٹرک کی امتحانات اور جاری انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں بھی بعض خواجہ سر امتحانات دے رہے ہیں اور دے چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed