ملک گیر انسدادِ پولیو مکمل ،4کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

سال 2026 کی دوسری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل کرلی گئی جس میں 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ جاری اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئو کے قطرے پلائے گئے۔سندھ میں 1 کروڑ 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ 22 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ بلوچستان میں 26 لاکھ 20 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔اسلام آباد میں 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔آزاد جموں و کشمیر میں تقریبا 7 لاکھ 17 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed