حج آپریشن کل سے شروع ہو جائے گا فریضہ حج کی ادائیگی کی گیلی خوش نصیب عازمین کی حجاز مقدس روانگی کا سلسلہ 18 اپریل سے شروع ہوگا پشاور سے 300 سے زاہد عازمین حج روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام اباد سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوں گے پشاور ایئرپورٹ سے حج اپریشن نہیں ہوگا پرائیویٹ عازمین حج عام فلائٹس کے ذریعے سعودی عرب جائیں گے ایک لاکھ 19 ہزار سے زاہد عازمین حج سعادت حاصل کریں گے پشاور سمیت صوبے کے عازمین حج کو اگاہ کر دیا ہے اور ان کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے پاسپورٹ کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے۔پشاور حج کیمپ میں عازمین خصوصی تربیت دی جا رہی ہے سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار جبکہ مجموعی طور پر پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد عازمین حج کے دائیگی کی سعادت حاصل کریں گے عازمین حج خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہے۔







