بینکوں نے سیکیورٹی کے طور پر گروی رکھے گئے سونے کی زیورات کی نیلامی کا نوٹس جاری کر دیا ہے ایک ہزار سے زائد افراد کے سونے کے زیورات ان نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا ہے بینکوں کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز میں کہا ہے کہ نوٹسز کے باوجود مارک اپ کے ساتھ قرضے واپس کرنے میں ناکامی کے باعث اپنے سونے کے زیورات صارفین واپس لینے میں ناکام رہے جس پر سونے کی زیورات کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں مختلف بینکوں کی جانب سے ایک ہزار سے زائد افراد کو نوٹسز جاری کر دی ہے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ 14 دنوں کے اندر اندر سونے کے زیورات قیمتی سامان کو واپس لے لے اور بینک کے ساتھ اپنا قرضہ ری شیڈول کریں بصورت دیگر ان کی سونے کی زیورات تین نیلامی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا پشاور کے درجنوں شہریوں کو اس سلسلے میں نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں سونے کی زیورات کے بدلے مختلف بینک قرضے دے رہے ہیں







