خیبرپختونخوا حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کا امدادی پیکج روک دیا

مالی اخراجات میں اضافے اور پیچیدگیوں کے باعث موٹر سائیکلوں کے لیے دو ہزار روپے دینے کا منصوبہ پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے اور اس منصوبے کو فی الحال موجودہ مالی صورتحال کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے کی بھر کی موٹر سائیکل کودو ہزار روپے دینے پیٹرولیم مصنوعات میں سبسڈی دینے کا اعلان صوبائی حکومت نے کیا تھا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق مالی مشکلات ڈیپارٹمنٹ کی مشکلات اور ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تحفظات کے بعد اس پر عمل درامد روکنے کی ہدایت کر دی ہے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام ڈیپارٹمنٹس کے فنڈز روک دیے ہیں موجودہ ایران کشیدہ صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات اور صوبائی ڈیپارٹمنٹ کے لیے نئی پالیسی تیار کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed