خیبر میں زہریلی روٹی کھانے سے بچی جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں مضر صحت روٹی کھانے سے بچی انتقال کر گئی جبکہ 16 بچوں کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا حکام کے مطابق 2بچوں کو تشویش ناک حالت کے باعث پشاور منتقل کر دیا گیا ہے، اہل خانہ کے مطابق کیڑے مار دوائی غلطی سے آٹے میں سوڈے کی جگہ مل گئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed