وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پراہم اجلاس بلالیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں امن و امان کی صوتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا ۔
اجلاس آج رات 10 بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اجلاس میں شریک ہونگے۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے خصوصاً ضم اضلاع میں امن و امان ک ی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا۔
اجلاس میں متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو امن وامان کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed