اینٹی کرپشن کی جعلی دستاویزات پر کارروائی؛ پولیس انسپکٹر اور محرر گرفتار

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سپیشل برانچ پولیس کے انسپکٹر جہانگیر خان اور محرر جان عالم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، اینٹی کرپشن ادارے کو معلوم ہوا کہ دونوں ملزمان نے فرضی کاغذات تیار کر کے عوامی مفادات کو نقصان پہنچایا۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جس میں تغریراتِ پاکستان کی دفعہ 419، 420، 468، 471، شامل ہیں۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر