پشاورمیں متعدد نجی منشیات بحالی سنٹرز بند کرنے کا فیصلہ

منشیات بحالی سینٹر میں تشدد سے مریض کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات مکمل کر لی ہے ،پشاور سمیت صوبے بھر میں پرائیویٹ منشیات بحالی سینٹرز میں بعض کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ بیشتر پرائیویٹ منشیات بحالی سینٹرز خود بند ہو گئے ہیں پشاور شہر میں سات منشیات پرائیویٹ بحالی سینٹر بند ہو گئے ہیں رمضان المبارک کے دوران پشاور میں پرائیویٹ منشیات بحالی سینٹر میں علاج کی لاے جانے والے مریض پر تشدد کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا تھا سرکاری ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پرائیویٹ منشیات بحالی سینٹر کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی تھی اور تحقیقات دو مہینے بعد مکمل ہو کر اس کے بارے میں رپورٹ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کو بھجوا دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر