بھارت میں پاکستان سے نفرت مٹھاس میں بھی شامل، مٹھائیوں کے نام تبدیل

پاکستان سے نفرت میں اندھے بھارت میں اب مٹھائیوں میں بھی نفرت شامل کی جانے لگی۔

پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوس میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار کو پاکستان کے نام کی مٹھائیاں بھی کڑوی لگ رہی ہیں جس کے باعث اب بھارت میں مٹھائیوں کے نام بھی تبدیل کیے جانے لگے ہیں۔

مشہور مٹھائیوں میسوپاک اورموتی پاک میں سے ‘پاک’ کا لفظ نکال دیا گیا  جس کے بعد میسو اور موتی پاک کا نیام نام ‘میسو شری’ اور ‘موتی شری’ رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی رات کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے 5 مقامات پر حملے کیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر