ایم ٹی آئیز ہسپتالوں کیلئے بی اوجی گورنرزکی تعیناتی کا اعلامیہ معطل

شعیب جمیل

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں مختلف ایم ٹی آئی ہسپتالوں کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین اور ممبران کو ہٹانے کیخلاف دائر درخواستوں پر بی اوجی چیئرمین اور ممبران کی برطرفی سے متعلق نوٹیفیکیشن معطل کردیا اورانہیں اپنے عہدوں پر بحال کرنے کاحکم دیدیا عدالت نے کیس میں متعلقہ حکام کی جانب سے جواب جمع نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ لگتاہے کہ فریقین جواب جمع کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے جسٹس اعجازانور اور جسٹس ارشدعلی پر مشتمل دورکنی بنچ نے مختلف ایم ٹی آئی ہسپتالوں کے بی او جی چیئرمین و ممبران ڈاکٹر عمرایوب وغیرہ کی برطرفی کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی اس دوران ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل اتمانخیل اور درخواست گزار کے وکلاعامرجاوید،بیرسٹر بابرارشاد عمران، بابر خان یوسفزئی، حبیب انور، میاں ذاکر حسین اور گلزار بٹ عدالت میں پیش ہوئے رٹ درخواستوں میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ان کے موکل مختلف ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں بی اوجی چیئرمین اورممبران کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے جنہیں اپنے عہدوں سے بلاجواز ہٹایا گیاخیبرٹیچنگ ہسپتال کے بی اوجی چیئرمین ڈاکٹر عمرایوب نے رٹ میں موقف اپنایا ہے۔ یپشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں مختلف ایم ٹی آئی ہسپتالوں کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین اور ممبران کو ہٹانے کیخلاف دائر درخواستوں پر بی اوجی چیئرمین اور ممبران کی برطرفی سے متعلق نوٹیفیکیشن معطل کردیا اورانہیں اپنے عہدوں پر بحال کرنے کاحکم دیدیا عدالت نے کیس میں متعلقہ حکام کی جانب سے جواب جمع نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ لگتاہے کہ فریقین جواب جمع کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے جسٹس اعجازانور اور جسٹس ارشدعلی پر مشتمل دورکنی بنچ نے مختلف ایم ٹی آئی ہسپتالوں کے بی او جی چیئرمین و ممبران ڈاکٹر عمرایوب وغیرہ کی برطرفی کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی اس دوران ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل اتمانخیل اور درخواست گزار کے وکلاعامرجاوید،بیرسٹر بابرارشاد عمران، بابر خان یوسفزئی، حبیب انور، میاں ذاکر حسین اور گلزار بٹ عدالت میں پیش ہوئے رٹ درخواستوں میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ان کے موکل مختلف ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں بی اوجی چیئرمین اورممبران کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے جنہیں اپنے عہدوں سے بلاجواز ہٹایا گیاخیبرٹیچنگ ہسپتال کے بی اوجی چیئرمین ڈاکٹر عمرایوب نے رٹ میں موقف اپنایا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے ایک حکمنامہ کے ذریعے صوبائی حکومت کو مختلف بی او جیز کے ممبران کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روکا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed