انٹرنیشنل۔آرگنائزیشن کے 20 رکنی وفد سے محتسب سیکرٹریٹ پشاور کا دورہ

وفد کو صوبائی محتسب سید جمال الدین۔ شاہ نے بریفنگ دی۔۔۔۔۔۔۔۔محتسب ایکٹ کے تحت عوام۔کو سستا و فوری انصاف فراہم۔کیا جارہایے.سید جمال الدین شاہ۔۔۔۔۔……..(پشاور اسپیشل۔رپورٹر)انٹرنیشل ارگنائزیشن پیس اینڈڈویلمپنٹ انشیطو اسلام آباد کے 20 رکنی وفد نےصوبائی محتسب سیکرٹریٹ پشاور کا دورہ کیا۔صوبائی محتسب سید جمال الدین شاہ نے وفد کے اراکین کا خیر مقدم کیا اور انہیں خوش آمدید کہااور انہیں صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کے اغراض ومقاصد سے آگاءکیا۔اس موقع پر سیکرٹری جوہر علی شاہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے بریفنگ کے دوران صوبائی محتسب نے وفد کو بتایا کہ صوبائی محتسب ایکٹ 2010 کے مطابق عوام کو کم وقت اور بغیر وکیل۔کے خرچے کہ سستا اور فوری انصاف فراہم۔کیا ہے انہوں نے بتایا کہ گذشتہ سال کی نسبت امسال۔کیسوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور اب تک پانچ ہزار کیس رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جن۔میں 55%کیسوں۔کافیصلہ میرٹ پر کردیا گیا ہے انہوں۔نے بتایا کہ صوبائی محتسب کے ریجنل۔دفاترکھلنے سے لوگوں کو اپنے اپنے شہروں۔میں شکایات کے اندراج میں آسانی پیدا ہوئی ہے۔انہوں نےانٹرنیشنل پیس اینڈ ڈویلمپمنٹ کے کردار و کاوشوں کو بھی سراہا.اس موقع پر ارگنائزیشن۔کے چیف کوارڈنیشن نے بھی اپنی فیڈریشن۔کے اغراض ومقاصدبیان۔کئےجو وہ۔لوکل۔گورنمنٹ پولیس اوروویمن رائٹس کے لیے ادا کررہے ہیں ۔وفد کے سربراہ۔نے صوبائی۔محتسب سیکرٹریٹ کی خدمات کو سراہاجو وہ عام۔عوام کے مسائل۔کے فوری حل۔کے لیے سرانجام۔دے رہی ہے۔آخر میں سیکرٹری جوہر علی شاہ نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جن مقاصد کے لیےمحتسب سیکرٹریٹ کا قیام عمل۔میں۔لایا گیاتھا اس کی کامیابی و افادیت کا اندازہ ہزاروں۔کی تعداد میں ہمیں۔ملنے۔والی شکایات سے بخوبی لگایا جاسکتایے اور اللہ۔کے فضل۔سے ان۔کو ان کا حق بغیر رقم خرچ کئے مل۔رہایے ان۔کا اعتماد ہمارے لیے باعث فخر یے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed