بالائی علاقوں میں سردی کا راج

برف باری کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں خون جماتی سردی کا راج ہے۔استور میں پارا منفی گیارہ ڈگری تک گر گیا، اسکردو منفی آٹھ اور ہنزہ میں منفی چھ ڈگری رہا، قلات میں بھی منفی چھ اور کوئٹہ میں منفی تین ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ادھر پشاور میں درجہ حرارت صفر، لاہور میں 8، کراچی میں کم سے کم گیارہ اور لیہہ میں منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed