مری واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو1کروڑ 76لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان،وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا مری واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو1کروڑ 76لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا مری میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر قائم کی گئی کمیٹی سے متعلق کہنا ہے کہ مری واقعے کی کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed