باجوڑ: راغگان ڈیم کےقریب دھماکا، 2پولیس اہلکار شہید

 

باجوڑمیں راغگان ڈیم کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔تحصیل خار کے علاقہ راغگان ڈیم کیقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، شہدا کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ڈی پی او عبد الصمد خان کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا جارہا ہیجلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed