چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج کرک مندرمیں دیوالی کی تقریب میں شریک ہوں گے

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج کرک مندرمیں دیوالی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔چیف جسٹس گلزار احمد پاکستان ہندو کونسل کی دعوت پر تقریب میں شرکت کریں گے۔سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلائے جانے پر ازخود نوٹس لیا تھا۔عدالتی حکم پر کرک مندر کو دوبارہ اصلی حالت میں بحال کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed