ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا

 

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج فی فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 515 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 9 ہزار 568 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 802 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed