لندن میں رکن پارلیمنٹ کا قاتل صومالی نژاد نکلا

لندن میں رکن پارلیمنٹ کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص صومالی نژاد نکلا۔پولیس کے مطابق ملزم علی حربی کو حملے کے فورا بعد گرفتار کیا گیا تھا، ملزم سیکورٹی اداروں کی نظر میں نہیں تھا۔دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے حملے کے مقام کا دورہ کیا۔علاوہ ازیں لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی ساوتھ اینڈ کی مساجد نے مذمت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed